Tags - فضل الرحمان
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں تو متعلقہ وفاق کی قیادت کے علم میں لایا جائے، ہم تعاون کرینگے، تاکہ دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو قانون کی کٹہرے میں لایا جائے۔
News ID: 437407    Publish Date : 2018/10/15

مولانا فضل الرحمان:
مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں ایم ایم اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا بہت خون بہہ چکا ہے، دینی رہنما تعاون نہ کرتے تو فوج اکیلی امن قائم نہیں کرسکتی تھی، ملک میں رہنا ہے تو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا، آج ہمارے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں ۔
News ID: 435925    Publish Date : 2018/05/14

مولانا فضل الرحمان:
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہئے کہ اسلام کے خلاف بے جا پروپگنڈہ نہ کرے ۔
News ID: 426162    Publish Date : 2017/02/07