ٹیگس - اجلاس نماز
آیت الله مجتهد شبستری:
آیت الله محسن مجتهد شبستری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تبلیغ اور ثقافت نماز کی ترویج معاشرے میں معنویت کی جڑوں کو مستحکم کرنے کا بہترین طریقہ ہے کہا: قومی میڈیا ثقافت نماز کی ترویج و تبلیغ میں اہم کردار ادا کرے اور اپنی تمام توانائیوں کو برو کار لائے ۔
خبر کا کوڈ: 426298 تاریخ اشاعت : 2017/02/13