ایران دفاعی طاقت

ٹیگس - ایران دفاعی طاقت
جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ اور اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436018    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران کے نائب صدر :
اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ تہران ممکنہ خطرات کے مقابلے کے لیے دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 426314    تاریخ اشاعت : 2017/02/14