ٹیگس - حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438946 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ داریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں، بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 437756 تاریخ اشاعت : 2018/11/26

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی سماج کی پارٹیوں کی تاریخ کا دو نقطہ نظرایک تکفیریت اور دوسرے یکجہتی رہا ہے کہا: یکجہتی کا نقطہ نظر امام خمینی رہ کے راہوں پر گامزن ہے کہ جو اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437739 تاریخ اشاعت : 2018/11/24

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یمن اور بعض ممالک پر پابندیاں لگائے جانے کے حوالہ امریکا کے موقف کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا دور حاضرکا «فرعون» ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436877 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یاد دہانی کی کہ امریکا اور مغرب علاقہ کے مسائل و مشکلات کو حل کرنا نہیں چاہتے ۔
خبر کا کوڈ: 436389 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی کے بعد لبنان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ جب تک اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک اسلامی مزاحمت مسلح رہےگی اسرائیل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 432176 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایک سال سے کم کی مدت میں شام و عراق سے دھشت گردوں کا صفایا ہوجائے گا کہا: ڈپلومیسی کے ذریعہ ملک سے صھیونیوں کا نکالنا ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429802 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے ڈینٹسٹ سیمینار میں امریکا، انگلینڈ اور فرانس کو حکومتی دھشت گردی کا مظھر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428915 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے وقار اور عزت کا اصل مطلب حضرت امام خمینی (رح) سے سیکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428365 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں اس بات زور دیا کہ امریکا کی جانب سے حزب الله پر لگائی جانی والی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427463 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے وضاحت کی ہے صیہونی حکومت کی وجہ سے پچاس سال سے ابھی تک خطے میں جنگ قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426785 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے وضاحت کی ہے کہ اسلامی مزاحمت اس وقت خطے کی ایک طاقت میں تبدیل ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426381 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے وضاحت کی ہے کہ اسلامی مزاحمت اس وقت خطے کی ایک طاقت میں تبدیل ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426343 تاریخ اشاعت : 2017/02/16