ٹیگس - شہباز قلندرؒ کی درگاہ میں خودکش دھماکے
سہون شریف میں خودکش دھماکے میں ۲۵ افراد شہید اور ۱۰۰ سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے خواتین بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426355 تاریخ اشاعت : 2017/02/16