ٹیگس - ہماری دفاعی حکمت عملی
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : صہیونیوں کا دامن بے شمار غیرانسانی جرائم کی کاروائیوں بالخصوص مظلوم فلسطینی قوم پر مظالم ڈھائے جانے سے سیاہ ہے جس کا ذکر عالمی اداروں نے بھی متعدد بار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426357 تاریخ اشاعت : 2017/02/16