ٹیگس - الاحرار
سعید الشہابی :
بحرین کی تنظیم الاحرار کے سکریٹری نے کہا : آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بحرینی عوام میں بڑی مقبولیت ہے اور شیخ عیسی قاسم پرمظالم کا بحرینی حکومت کو تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 431767 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
پاکستان کی فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426383 تاریخ اشاعت : 2017/02/18