Tags - بے گناہ انسان کا قتل حرام
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
دہشت گردی کے ان واقعات نے جہاں تمام پاکستانیوں کو غم میں مبتلا کیا ہے ، وہاں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں حکومت کی ناکامی کو ایک بار پھر آشکار کیا ہے۔
News ID: 426408 Publish Date : 2017/02/19