ٹیگس - فیصل مقداد
فیصل مقداد:
شام کے نائب وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ داعش دہشتگرد گروہ، واشنگٹن کی مدد سے شامی شہروں پر قبضہ کرتا جا رہا تھا کہا کہ امریکہ، شام کا دشمن ہے-
خبر کا کوڈ: 429896 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
شام کے نائب وزیر خارجہ :
فیصل مقداد نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کی حمایت اور دفاع میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 426416 تاریخ اشاعت : 2017/02/19