ٹیگس - ناکام
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443218 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں ایک ہی روز میں 700 اموات ہوئی ہیں جبکہ امریکہ میں ایک ہی روز میں 41 اموات کے بعد مجموعی تعداد 150 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442338 تاریخ اشاعت : 2020/03/19
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں دفاع اور مقابلہ کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 442166 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
خبر کا کوڈ: 442144 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
ججت الاسلام وحید کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا :عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441999 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ سعودی عرب و امریکہ اب عراق اور لبنان کے عوام کو حکومت سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441527 تاریخ اشاعت : 2019/10/30
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 440574 تاریخ اشاعت : 2019/06/11
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 440172 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ ہمیں تجارتی اور اقتصادی امور کے سلسلے میں ہمسایہ ممالک پر خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440166 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437399 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437399 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437156 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437156 تاریخ اشاعت : 2018/09/16