Tags - مبلغین کرام مغربی موصل میں شھید
حرم امیر المومنین (ع) کے زیر انتظام قائم کمیٹی برائے دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تین مبلغین کرام مغربی موصل میں وظیفہ تبلیغ کی انجام دہی کے دوران رتبہ شہادت پر فائز ہو گئے ہیں۔
News ID: 426454    Publish Date : 2017/02/21