ٹیگس - قدس رضوی
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ مشہد مقدس سے بھوک، غربت ، بے روزگاری ، اور پسماندگی کا خاتمہ ہی امام رضاعلیہ السلام کی مخلصانہ خدمت کا واضح مصداق ہے .
خبر کا کوڈ: 443471 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
سید حمید رضا طباطبائی :
ایران کے ملکی اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینلوں نے آستان قدس رضوی کے ویجویل میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں سے اعیادشعبانیہ کی مناسبت سے حرم مطہر میں ہوئے جشن کے پروگراموں کو سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 440168 تاریخ اشاعت : 2019/04/14