جنرل محمد حسین باقری

ٹیگس - جنرل محمد حسین باقری
محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مضبوط اور آہنی بنا کر پیش کر رہا ہے حالانکہ اس کی بنیادیں بالکل کمزور، ضعیف اور جعلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430259    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

جنرل محمد حسین باقری :
جنرل باقری نے کہا کہ عراق کے فوجی حکام کے ساتھ جلد مشترکہ سرحدوں کا دورہ کریں گے اور تمام معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430136    تاریخ اشاعت : 2017/09/28

ایرانی مسلح افواج کے سپہ سالار :
میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا : ایرانی مسلح افواج اور محکمہ انٹیلی جنس کے درمیان مشترکہ تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 430112    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

میجر جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن اچھی طرح سمجھ چکا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں اسے ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 429664    تاریخ اشاعت : 2017/08/26

میجر جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن اچھی طرح سمجھ چکا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں اسے ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 429664    تاریخ اشاعت : 2017/08/26

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلح افواج کے سربراہ نے کہا : ایرانی بحریہ نے اپنی دفاعی طاقت و قوت میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے جسے دیکھ کر دشمن بھی حیران اور پریشان ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428009    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ نے کہا : ایران، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دباؤ اور نفسیاتی جنگ سے ہرگز مرعوب نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427303    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

جنرل محمد حسین باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا : ہماری افواج علاقے میں ہرطرح کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426500    تاریخ اشاعت : 2017/02/23