Tags - یزید
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔
News ID: 442016 Publish Date : 2020/01/29
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدل و انصاف کی بالادستی اور ظالموں کے خلاف جدوجہد کا جو راستہ ہم نے اختیار کر رکھا ہے، وہ انبیاء، اولیاء اور شہداء کا راستہ ہے۔
News ID: 442008 Publish Date : 2020/01/27
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا :شیعہ سنی علماء امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔
News ID: 441507 Publish Date : 2019/10/26
علامہ نیاز نقوی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ یزید کا کفر بھی ثابت ہے۔ قرآن میں جس قسم کے افراد پر لعنت کی گئی ہے اُن کے جرائم کی سنگینی یزید کے جرائم سے بہت ہی کم ہے تو پھر یزید پر لعنت کرنے میں سکوت کیا مطلب ہے .
News ID: 441453 Publish Date : 2019/10/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امام سجاد (ع) نے اپنے کردار و عمل کے ذریعے یزید یت کو بے نقاب کیا اور حسینیت کے خدوخال کو جس طرح واضح کیا،
News ID: 441358 Publish Date : 2019/09/24
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کے پاس جو کچھ بھی تھا سارا کا سارا اپ نے دین کی راہ اور اسلامی معارف کی بقا میں نثار کردیا ۔
News ID: 441242 Publish Date : 2019/09/07
حاکم شام کی موت واقع ہوئی اور یزید ملعون نے عنان حکومت سنبھالی تو اس نے حاکم مدینہ ولید بن عتبہ بن ابوسفیان کو دو خطوط لکھے جن میں سے ایک خط میں اپنے باپ کی موت کی اطلاع دی اور دوسرے خط میں امام حسین علیہ السلام سے بیعت طلب کرنے کو کہا ۔
News ID: 440173 Publish Date : 2019/04/14
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حسینیت حق اور یزید یت باطل کا نام ہے ۔
News ID: 437149 Publish Date : 2018/09/15
آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں واقعہ کربلا سے درس حریت لیتے ہوئے ظلم کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے تاکہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو اور ظالم کی سرکشی ختم ہو جائے۔
News ID: 436766 Publish Date : 2018/08/02
حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کا قیام رہتی دینا کے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد اور ہر دور کے یزید کی ذلت و رسوائی کا سبب ہے ۔
News ID: 8585 Publish Date : 2015/10/20