اسرائیل کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرے

ٹیگس - اسرائیل کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرے
امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینی زمینوں پر اس غاصب حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426508    تاریخ اشاعت : 2017/02/24