Tags - دارالشفاء طبی مرکز
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری کے سکٹریٹ کے ماتحت فعالیت کرنے والے طبی شعبہ نے خبر دی ہے کہ انہوں نے دارالشفاء طبی مرکز کی بحالی کا کام مکمل کر لیا ہے ۔
News ID: 426588 Publish Date : 2017/02/28