ٹیگس - دینی مدرسہ
ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کام کرنے والے ۱۳ ہزار ۷۹۸ مدارس کی جیو ٹیکنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ان مدارس میں سے ۱۳ ہزار ۴۹۹ مدارس کو مکمل تحقیق کے بعد کلیئر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426604 تاریخ اشاعت : 2017/03/01