ٹیگس - جمعیت اہل حدیث
ساجد میر:
سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنماء کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ثمرات عام آدمی تک منتقل نہ ہوئے تو منصوبہ اپنے مقاصد سے محروم رہے گا، دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے اجتماعی جدوجہد ناگزیر ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426608 تاریخ اشاعت : 2017/03/01