Tags - حجت الاسلام حسین مسعودی
حجت الاسلام حسین مسعودی :
جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نےکہا : ہمارے حکمرانوں کی لاپرواہی کی وجہ سے دہشت گرد مزید مضبوط ہورہے ہیں ۔
News ID: 428702    Publish Date : 2017/06/25

حجت الاسلام حسین مسعودی:
جعفریہ الائنس کے نائب صدر نے کہا : ۵۴ اسلامی ممالک کے سربراہان اور نام نہاد خادمان حرمین شریفین کی موجودگی میں قبلہ اول کی بازیابی اور فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے حق میں کوئی بات نہ ہوسکی۔
News ID: 428204    Publish Date : 2017/05/23

حجت الاسلام حسین مسعودی:
ایک بیان میں جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے کہا کہ وہ عوام کی جان و مال کا تحفظ کو یقینی بنائے اور کوشش کی جائے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور منظم دہشت گرد ٹولے کی سرگرمیوں کو روکا جائے۔
News ID: 426612    Publish Date : 2017/03/01