ٹیگس - حکمران اپنی شاہ خرچیاں ترک کرے
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عوام وزیر خزانہ سے یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کو اصل لاگت سے دوگنا فروخت کرکے عوام پر کیوں اضافی بوچھ ڈالا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426628 تاریخ اشاعت : 2017/03/02