سیکورٹی فورسز

ٹیگس - سیکورٹی فورسز
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرحمان فضلی نے کہا کہ گزشتہ روز انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کے ذریعے داعش کے دہشتگردوں کی ٹیم کو گرفتار کرتے ہوئے ملک میں ہتھیاروں، دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردوں کی ٹیم کی آمد کو روک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434811    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری طلبا کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں دو سو سے زائد کشمیری طلبا زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427574    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 426647    تاریخ اشاعت : 2017/03/03