Tags - چار دہشت گرد ہلاک
بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
News ID: 426647 Publish Date : 2017/03/03