صیہونی فوجی

ٹیگس - صیہونی فوجی
ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجی وں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437269    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجی وں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437269    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۳۹۵ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437087    تاریخ اشاعت : 2018/09/08

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435238    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

فلسطین کے مختلف علاقوں میں جمعے کو احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 432464    تاریخ اشاعت : 2017/12/30

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی نے ایک رپورٹ جاری کرکے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی فوجی فلسطینیوں کے خلاف زہریلی گیس استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432446    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

صیہونی فوجی وں نے غزہ کے شمالی علاقوں پرایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426671    تاریخ اشاعت : 2017/03/04