ٹیگس - حضرت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
ختر رسول اکرم ﷺ حضرت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر حجت الاسلام ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں بیان کیا : خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کی شخصیت کو مدنظر رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 426688 تاریخ اشاعت : 2017/03/05