سینچری ڈیل

ٹیگس - سینچری ڈیل
شیعہ مرجع تقلید نے ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442022    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے امریکہ کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ صدی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442020    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440283    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

اسماعیل ہنیہ :
فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440282    تاریخ اشاعت : 2019/04/28

محمد اشتیہ:
فلسطینی اتھارٹی کے نامزد نئے وزیراعظم محمد اشتیہ نے امریکہ پر فلسطینیوں کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440190    تاریخ اشاعت : 2019/04/17