Tags - سرکاری آفیسران ریاست کے محافظ بنیں
حجت الاسلام سید علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : نا اہل حکمرانوں کے غلط احکامات کے سامنے ڈٹ جائیں تو عوام ان ریاستی اداروں کی مکمل سپورٹ کرینگے ۔ جو آفیسران اپنی عزت کو دائو پر لگاکر حکومت کے غیر قانونی احکامات کو تسلیم کرینگے انہیں عنقریب عوامی عدالت نشان عبرت بنائے گی۔
News ID: 426793    Publish Date : 2017/03/10