Tags - شریف خاندان
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل شریف اپنے مکروہ کردار کے سبب رسوا ہوئے اور ان کا عبرتناک انجام سامنے آرہا ہے۔
News ID: 436602    Publish Date : 2018/07/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کی لوٹ مار کے باعث بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا جس کے باعث ملکی معیشت عدم استحکام کا شکار ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
News ID: 431804    Publish Date : 2017/11/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہم شریف برادران کا پیچھا پنجاب میں نہیں لندن میں بھی کریں گے ۔
News ID: 431654    Publish Date : 2017/11/03

ڈاکٹر طاہرالقادری :
لاہور میں نیوزکانفرنس میں عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں ۱۴ لاشیں گریں کسی نے نوٹس نہیں لیا، شریف خاندان کی ابھی لاش نہیں گری لیکن انہوں نے ابھی سے لوگوں کو اکسانا شروع کر دیا ہے۔ اس قتل عام میں تین طبقات شامل ہیں ایک قتل کا حکم دینے والے حکمران، دوسرا قتل کی منصوبہ بندی پر عمل کرانیوالے اور تیسرے وہ جنہوں نے قتل کے منصوبے پر عمل کیا۔
News ID: 430037    Publish Date : 2017/09/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی بنیادی وجہ نااہل حکمرانوں کی بدانتظامی رہی ہے۔
News ID: 429571    Publish Date : 2017/08/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نواز شریف کا وزیراعظم ہوتے ہوئے دبئی میں ملازمت کرنا پوری قوم کیلئے باعث شرم ہے۔
News ID: 429102    Publish Date : 2017/07/21

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پاناما کیس کا منطقی انجام قریب ہے، ملکی سیاست کیلئے اگلا ایک ماہ انتہائی اہم ہے، بہت کچھ بدلنے والا ہے۔
News ID: 428925    Publish Date : 2017/07/09

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نااہل حکمرانوں نے قائداعظم کے پاکستان کو حکام کیلئے عشرت کدہ اور عوام کیلئے ظلم کدہ بنا دیا ہے۔
News ID: 427063    Publish Date : 2017/03/23