ٹیگس - یونیورسٹی میں فاطمہ زہراء س سیمینار
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ برائے یونیورسٹی تعلقات نے ناصریہ میں واقع سومر یونیورسٹی میں سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا سیمینار کا انعقاد کیا کہ جس میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 427121 تاریخ اشاعت : 2017/03/26