Tags - نظام امامت و ولایت
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : آج دنیا میں جاری ظلم و بربریت کے ماحول میں عالم انسانیت کے لئے اگر کہیں کوئی روشنی اور امید کی کرن ہے تو وہ نظام ولایت و امامت ہی ہے۔
News ID: 427159    Publish Date : 2017/03/28