ٹیگس - ملک بختیار مہدی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے وفد کے ہمراہ نشترہسپتال ملتان میں زیرعلاج ملتان ہائیکورٹ کے وکیل اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک منتظر مہدی ایڈووکیٹ کے بیٹے ملک بختیار مہدی کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 427162 تاریخ اشاعت : 2017/03/28