ایران اور روس کے صدر جمھوریہ

ٹیگس - ایران اور روس کے صدر جمھوریہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روس کے دورے کے اختتام کے موقع پراس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس دورے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہونے کے ساتھ باہمی روابط میں مثبت تبدیلی کا آغازہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427172    تاریخ اشاعت : 2017/03/29