Tags - شاداب رضا نقشبندی
شاداب رضا نقشبندی:
سنی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلامی فوجی اتحاد کے مقاصد میں ہر صورت مذہبی تعصب اور فرقہ واریت کو شامل مت ہونے دیا جائے، جنرل راحیل شریف کی قیادت میں قائم ہونیوالے اسلامی فوجی اتحاد پر فخر ہے مگر تحفظات کا جائزہ لینا چاہئے، جنرل راحیل شریف کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، راحیل شریف پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہیں، پوری قوم کا فخر ہیں مگر ابھی تک صورتحال سے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ جیسے اس اتحاد سے کوئی مخصوص مذہبی عزائم کی تکمیل بھی کروائی جائے گی۔
News ID: 427181 Publish Date : 2017/03/29