مقدمہ درج

ٹیگس - مقدمہ درج
اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436994    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436258    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436257    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429866    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں علماء سمیت ۱۲۱ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427199    تاریخ اشاعت : 2017/03/30