ٹیگس - فضل حسین اصغری
فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس سے شیعہ نسل کشی کا ازخود نوٹس لینے کی تاکید کی اور کہا: ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی ناقابل برداشت ہے
خبر کا کوڈ: 435005 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
فضل حسین اصغری:
المہدی سینٹر جامشورو سے جاری بیان میں اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابقہ رکن مرکزی نظارت انجینئر ممتاز حسین رضوی اغواء کئے جانے شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 434803 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی نے اپنی علاقائی طاقت کو محفوظ اور دشمن کو شکست دے کر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے اور نفوذ کا راستہ روک دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432565 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
فضل حسین اصغری :
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کےمرکزی صدر نے کہا : مصر کی پیش کردہ قرار داد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہیں یہ فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432344 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:
فضل حسین اصغری نے کہا : کالعدم دہشتگرد مذہبی جماعتیں وفاقی دارالحکومت میں دندناتی پھر رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432033 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
اصغریہ کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۳ جولائی کو ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس سے علماء کرام اور تنظیمی شخصیات خطاب کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 428923 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
اصغریہ کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۳ جولائی کو ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس سے علماء کرام اور تنظیمی شخصیات خطاب کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 428923 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
فضل حسین اصغری:
یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے اپنے بیان میں اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا کہ آل سعود اسلامی باطل وہابی فرقہ کو اسلامی ممالک میں پھیلانے کی مذموم کوشش کر رہی ہے، جسکا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈال کر اسلامی عقائد کی بیخ کنی اور استعماری طاقتوں کے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428831 تاریخ اشاعت : 2017/07/03
اصغریہ آرگنائزیشن:
سانحہ پاراچنار کی مذمت کرتے ہوئے اصغریہ کے مرکزی صدر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی تشدد میں ملوث ذمہ داران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے ریاست معصوم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کیخلاف فی الفور کارروائی کیجائے۔
خبر کا کوڈ: 427258 تاریخ اشاعت : 2017/04/02