ٹیگس - آیت الله ابن الرضا کے انتقال پر تعزیت
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین آیت الله آقائ حاج سید مہدی ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427299 تاریخ اشاعت : 2017/04/04