ٹیگس - نفیس ذکریا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اپنے ملک میں شرپسند گروہوں کی موجودگی اور ایران کے خلاف ان کی کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427756 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
نفیس ذکریا:
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے اتحاد کا مقصد انسداد دہشت گردی ہے، یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے، داعش بین الاقوامی سطح پر خطرناک تنظیم بن چکی ہے، اس کا خاتمہ ہر صورت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 427311 تاریخ اشاعت : 2017/04/05