حضرت علی (ع) کی ولادت باسعادت

ٹیگس - حضرت علی (ع) کی ولادت باسعادت
دہشت گردوں کی بزدلانہ اقدام کے امکان کے با وجود امام بارگاہ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کے موقع پر دو روزہ عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427430    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

سید سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : ہم سب پر فرض ہے کہ اہلبیت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے آج اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دیں اور آج کے دور کے سب سے بڑے فتنہ اسرائیل اور امریکہ اور ان کے نمک خواروں کو ذلیل و رسوا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427428    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر پوری دنیا میں خوشی کے ساتھ ساتھ عقیدت مندوں نے جشن و محفل کا انعقاد کرتے ہوئے ان کی شان میں اشعار و مدح سرائی سے اپنے وجود کو منور و ایمان کو تازہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427426    تاریخ اشاعت : 2017/04/11