Tags - شام پر امریکی مزائیل حملے
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : زہریلی گیس کا حملہ قابل مذمت اور بد، امریکی حملہ اس سے بھی زیادہ قابل مذمت وبد تر ہے۔ انکی حملوں کا مقصد اسرائیل کو مضبوط کرنا اور فلسطین کی جدوجہد کو کمزور کرنا اُمت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
News ID: 427439    Publish Date : 2017/04/11