Tags - حجت الاسلام محمد باقر حیدری کاشانی
حجت الاسلام حیدری کاشانی:
سرزمین ایران کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام حیدری کاشانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ماه رجب، شعبان اور رمضان کو ماہ تخلیہ، تحلیہ و تجلیہ کا نام دیا گیا ہے کہا: ماہ رجب اور شعبان ، ماه مبارک رمضان میں داخل ہونے کے اذن ورود ہے ۔
News ID: 427460    Publish Date : 2017/04/12