جامعه المصطفی العالمیه

ٹیگس - جامعه المصطفی العالمیه
مدرسہ حجتیہ کے مدیر نے خبردی:
حجت الاسلام حسینی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پوری دنیا تک اسلامی معارف کا پہونچانا جامعه المصطفی العاملیه کے اھداف میں سے ہے کہا: جامعه المصطفی العالمیه میں ایک سو سے زیادہ ممالک کے طلاب زیر تعلیم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427461    تاریخ اشاعت : 2017/04/12