رجب طيب اردغان

ٹیگس - رجب طيب اردغان
ترکی میں آئینی اصلاحات کے ریفرنڈم کے لئے ایک لاکھ، چونسٹھ ہزار، پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ دنیا کے ستاون ملکوں میں بھی ترک شہریوں کی رائے معلوم کرنے کے لئے ووٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427539    تاریخ اشاعت : 2017/04/16