ٹیگس - کرپٹ مافیا
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا : اخلاقی طور پر اب وزارت عظمیٰ پر برقرار رہنا میاں نواز شریف کو زیب نہیں دیتا کیونکہ قوم ان سے احتساب چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427614 تاریخ اشاعت : 2017/04/20