ٹیگس - خان شیخون
بشار اسد :
شام کے صدر نے بیان کیا : مغربی ممالک جانتے ہیں کہ اگر تحقیقاتی وفد شام پہنچ گیا تو خان شیخون کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ڈرامے بازی کی حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427633 تاریخ اشاعت : 2017/04/21