عبدالرشید ترابی

ٹیگس - عبدالرشید ترابی
عبدالرشید ترابی:
منصورہ میں نوجوانوں کی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جے آئی اے جے کے کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی قیادت اپنے انتخابی منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرے۔
خبر کا کوڈ: 432515    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

عبدالرشید ترابی:
آٹھ مقام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزاد کشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ نیلم کے عوام کی قربانیاں کسی طور پر مقبوضہ وادی کے عوام کی قربانی سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427804    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

عبدالرشید ترابی:
عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزادکشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ اور یہودی اسلام کو مٹانا چاہتے ہیں مگر وہ اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427658    تاریخ اشاعت : 2017/04/22