ٹیگس - آبروریزی
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ جوانوں کو چاہیئے کہ سائبر اسپیس و سوشل میڈیہ کو حقیقی میدان سمجھیں بیان کیا : اگر یہ سائبر اسپیس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو انسان کے دین کو ختم کر دیتا ہے جو اس کی آبرو ریزی کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 434690 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیتالله جوادی آملی نے حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے واقعہ اور ان کو دی گئی آزار و اذیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کسی کی آبرو ریزی نہ کریں اور کسی کے دل کو نہ دکھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 427675 تاریخ اشاعت : 2017/04/23