Tags - امام موسی کاظم ع
آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم ع لیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
News ID: 437029    Publish Date : 2018/09/01

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں جانا ہمارے ائمہ اہلبیتؑ کا شیوہ اور طریق رہا ہے۔
News ID: 427678    Publish Date : 2017/04/23