ٹیگس - پیدل مارچ
آیت الله جنتی:
گارڈین کے کونسل کے جنرل سکریٹری نے عراق میں دشمن کی فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اربعین پیدل مارچ میں دنیا سے امام حسین علیہ السلام کے ھزاروں عاشقوں کی شرکت نے فتنہ عراق کو فراموشی کے حوالہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441501 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
آیت الله علوی گرگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اربعین مکتب اہل بیت(ع) کی محافظ ہے، امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت گزاری پر عراقی عوام کی قدردادنی کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 441500 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
خبر کا کوڈ: 441482 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441460 تاریخ اشاعت : 2019/10/14
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441312 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
خبر کا کوڈ: 440251 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
خبر کا کوڈ: 440250 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
خبر کا کوڈ: 437580 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
خبر کا کوڈ: 437580 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور دشمن ، اہل بیت علیہم السلام کا برا چاہنے والوں کے آنکھ میں خار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437457 تاریخ اشاعت : 2018/10/21
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور دشمن ، اہل بیت علیہم السلام کا برا چاہنے والوں کے آنکھ میں خار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437457 تاریخ اشاعت : 2018/10/21
۸۰ علیرضا فداكار نے کہا : ممالک کے زائرین چہلم امام حسین (ع) پیدل مارچ میں شرکت کے لئے نجف سے کربلائے معلی روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431731 تاریخ اشاعت : 2017/11/09