حجت الاسلام محمد شفا نجفی

ٹیگس - حجت الاسلام محمد شفا نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جامعہ اہلبیتؑ اسلام آباد کے پرنسپل حجت الاسلام شیخ محمد شفا نجفی کو حکومت پاکستان کی طرف سے قرآن مجید کے متفقہ ترجمے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی میں بطور نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427759    تاریخ اشاعت : 2017/04/27