ٹیگس - عید مبعث
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث:
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث ، آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی مدیریت کے تعاون سے کوریا کی ایک خاتون حرم مطہر رضوی میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435568 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت خداوند عالم کی طرف سے انسان کے لئے لطف و کرم ہے بیان کیا : بعثت آغاز نبوت رسول اکرم (ص) اور شب قدر کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435564 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت حضرت مرسل آعظم (ص) کے موقع پر ایران کے اعلی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک سفیروں نے ملاقات میں شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا : ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435556 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
خبر کا کوڈ: 427768 تاریخ اشاعت : 2017/04/27