ٹیگس - آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی
آیت الله فاضل لنکرانی:
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر طالب علم کسی چیز کو نہیں جانتا ہے تو اس کے سلسلے میں نظر نہ دے کہا: طلاب اپنے علم کی بنیاد پر گفتگو کریں ، اگر انسان کسی چیز سے آگاہ نہ ہو اور اس کے سلسلے میں اظھار نظر نہ کرے تو یہ اس انسان کی دیانت کی نشانی اور فرد کے معتبر ہونے کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431686 تاریخ اشاعت : 2017/11/06
آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی:
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے کہا: دنیا خصوصا اسلامی جمھوریہ ایران کے موجودہ حالات و مسائل سے آگاہی اور ان کے حل و فصل میں موثر کردار ادا کرنا ھرطلاب علم کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427776 تاریخ اشاعت : 2017/04/28